the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے وزیراعظم نریندر مودی کا دفاع کرتے ہوئے آج کہا کہ کانگریس نے ان کے رین کوٹ والے بیان کا غلط مطلب نکالا ہے۔مسٹر سنگھ نے آج یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ مسٹر مودی کے رین کوٹ والے بیان کا مطلب



تھا کہ ڈاکٹر من موہن سنگھ کے وزیراعظم کے عہدے پر مدت کار کے دوران تمام گھوٹالے ہوئے لیکن انہوں نے اپنے آپ کو اس سے بچاکررکھا لیکن کانگریس نے بلا وجہ اس پر ہنگامہ کیا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر من موہن سنگھ کا سبھی احترام کرتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.